Jump to content

لیڈر بورڈ

مشہور مواد

Showing content with the highest reputation on 21/04/2023 in all areas

  1. امام الوہابیہ اسماعیل دہلوی کا عقید جیسا ہرقوم کا چودھری اورگاؤں کا زمیندار سو ان معنوں میں ہر پیغمبر اپنی امت کا سردار ہے (تقویت الایمان ص54) ایک جگہ اور لکھتا ہے کہ ہر مخلوق خواہ چھوٹاہو (نبی صلی اللہ علیہ وسلم)یابڑا اللہ کی شان کے آگے چمار سے بھی ذلیل ہے (تقویت الایمان) ایک جگہ اور لکھتا ہے کہ اولیاء وانبیاء امام وامام زادہ پیر وشہید یعنی جتنے اللہ کے مقرب بندے ہیں وہ سب انسان ہی ہیں اور بندے عاجز اور ہمارے بھائی مگر انکو اللہ نے بڑائی دی وہ بڑے بھائی ہوئے. (تقویت الایمان) ایک جگہ اور لکھتا ہے کہ انسان آپس میں سب بھائی ہیں جو بڑا بزرگ ہو وہ بڑا بھائی سو اسکی بڑے بھائی کی سی تعظیم کیجئے (تقویت الایمان) اور لکھتا ہے کہ اولیاء انبیاء کی تعظیم انسانوں جیسی کرنی چاہیئے جو بشر کی سی تعریف ہو سو ہی کرو سو ان میں بھی اختصار کریں (یعنی کمی ) (تقویت الایمان) ☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄ براہین قاطعہ کے مصنف خلیل احمد انبیٹھوی کا عقیدہ اگر کسی نے بوجہ بنی آدم ہونے کے آپ کو بھائی کہا تو کیا خلاف نص کہ دیا وہ تو خود نص کے موافق کہتاھےاس پر طعن کرنا قرآن وحدیث پر طعن اور اسکے خلاف کہنا نص کی مخالفت ہے (براہین قاطعہ ص 3) تبصرہ نوری؛؛؛قارئین کرام آپ نے اسماعیل دہلوی اور خلیل احمد انبیٹھوی کے عقائد پڑھے انکے نزدیک پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم بس بڑے بھائی جیسی کرو سو اس میں بھی کمی کرو اب آپ ملاحظہ کریں کہ ایسا گندہ عقیدہ رکھنے والا کیا ہے ؟ اور اس عقیدے کے بارے میں علماےئے دیوبند کا متفقہ فتوی بھی ملاحظہ کریں فـتـــــوی جو اسکا قائل ہو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ہم پر بس اتنی ہی فضیلت ہے جتنی بڑے بھائی کو چھوٹے بھائی پر پر ہوتی ہے تو اسکے متعلق ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ وہ دائرہ ایمان سے خارج ہے (المہند ص23) انور شاہ کشمیری کا فتوی تمام علماء کا اس بات اجماع ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی توہین و بےادبی و تنقیص کرنے کافر ہے جو اسکے کفر وعذاب میں شک کرے وہ بھی کافر ہےکفر کےحکم کا دار ومدار ظاہر پر ہے قصد ونیت وقرائن حال پر نہیں علماء نے فرمایا انبیاء علیہم السلام کی شان میں جرات ودلیری کفر ہے اگرچہ توہین مقصود نہ بھی ہو (اکفارالملحدین ص64-91) تو پتہ چلا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرکے دہلوی اور انبیٹھوی کافر ہوگئے....
    1 point
  2. بسم اللہ الرحمن الرحیم الصلوة والسلام علیک یا رسول اللہ
    1 point
  3. Usman.Hussaini جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔دیگر ممبرز بھی اپنی اپنی معلومات شیر کیجیے ۔۔۔۔۔ تقویتہ الایمان کا مکمل رد عوام الناس کو پتہ چل سکے ۔۔۔۔
    1 point
×
×
  • Create New...