....تعویزاوروھابی زبیرعلی ذائی.. غیرمقلدمحقق حافظ زبیرعلی ذائی ایک حدیث کے ذیل میں لکھتا ہے.. " مگر قرآن و غیر شرکیہ عبارت لکھ کر لٹکانے کے بارے میں سلف الصالحین کے درمیان اختلاف ہے , سعید ابن مسعیب اسے جائز سمجھتے تھے ( دیکھے : سنن الکبری للبیہقی 9/351 و سند صحیح )….."
آگے چل کر اس پوری بحث کا نچوڈ یوں کرتا ہے :
"راجح یہی ہے کہ قرآنی و غیر شرکیہ تعویذ شرک و بدعت نہیں ھیں ."
( شرح مالک موطا – رواہ ابو القاسم ) / صفحہ : 387 / طبع : اعتقاد پبلشنگ ھاؤس دھلی