محمد علی بھائی تفسیر میں مستند کتب تفسیر خازن اور مدارک اور ساتھ ملا علی قاری علیہ الرحمہ کے موقف سے عقیدہ صاف واضح ہو گیا ہے اور ساتھ امام اہلسنت علیہ الرحمہ کے خلاصہ کلام اور کثیر احادیث سے بلکل درست موقف واضح ہوا ہے
اور بات رہی اعتراض کی تو دیوبندی وہابی لوگ تو اپنے اکابر کے کفریات پر پردہ ڈالنے میں مصروف ہیں اللہ پر اعتراض کرتے ہیں معاذ اللہ اللہ کے بارے میں کفریات بکتے ہیں انہیں اس کی کیا سمجھ لگنی ہے وہ تو صمم بكم عمي فهم لا يعقلون کا نمونہ ہیں عام مسلمان انشاءاللہ اس تفسیر کو پڑھنے کے بعد گمراہ نہیں ہوگا
آپ فکر نہ کریں