Jump to content

لیڈر بورڈ

مشہور مواد

Showing content with the highest reputation on 11/06/2021 in all areas

  1. Salam Mirza jahannumi ka jawab toh nahin likha magr mirza jaisay likhay huway material ka jawab complete keeya heh 100A4 pages kay qareeb heh. Agay walay kuch dinoon mein paste kar doon ga. English mein heh. Mirza ka mawad research paper 3 English mein bi heh ... Inshallah ... Abhi ki masrofiyat say farigh ho kar is ka tafsili jawab likh doon ga. Mirza ka kuch researxh nahin heh yeh wohi purani wahhabiat ko aur uneeh dalahil ko research ka naam deeya heh. Jaisay bhuddi kanjri make-up kar ka jawan 16 sala larki ka drama karti heh ... Yahi mirza kay research ki haqiqat heh.
    1 point
  2. یہ اجمالی جواب ہے کہ میں سیدنا عبدالقادر جیلانی کا ہم عقیدہ ہوں۔ جلیل القدر محدث امام سیوطی نے شرح الصدور میں لکھاہے کہ:۔ 64 - وَقَالَ الشَّيْخ عبد الْغفار القوصي فِي التَّوْحِيد كنت عِنْد بَيت الشَّيْخ نَاصِر الدّين وَالشَّيْخ بهاء الدّين الأخميمي قد ورد فَأخذت فروته على كَتِفي فَأَخْبرنِي أَن خَادِم الشَّيْخ أبي يزِيد كَانَ يحمل فروته على كتفه وَكَانَ رجلا صَالحا فَجرى الحَدِيث فِي مساءلة مُنكر وَنَكِير فِي الْقَبْر فَقَالَ ذَلِك الْفَقِير وَكَانَ مغربيا وَالله إِن سألاني لأقولن لَهما فَقَالُوا لَهُ وَمن يعلم ذَلِك فَقَالَ أقعدوا على قَبْرِي حَتَّى تسمعوا فَلَمَّا مَاتَ المغربي جَلَسُوا على قَبره فَسَمِعُوا المساءلة وسمعوه يَقُول أتسألاني وَقد حملت فَرْوَة أبي يزِيد على عنقِي فَمَضَوْا وتركوه ایک میت نے نکیرین سے کہا کہ تم مجھ سے سوال کرتے ہوحالانکہ میں تو بایزید کا فروہ بردار ہوں،تونکیرین اُسے چھوڑکرچلے گئے۔ امام سیوطی پرزبان چلاؤ۔
    1 point
  3. Is video mein Qibla Allama Hazrat Saeed Ahmad Asad Sahib ny bhi Naseer Golarvi ki mukhalifat frmaai hy. (video directly upload nahi ho sakti tu .rar file mein upload kr di. isy download kr k kisi .rar extractor (jesy WinRAR) sy extract kr lein ya direct usi mein chala kr dekh lein) Allama Saeed Asad Sahb Ka Faisla .rar
    1 point
  4. وہاں جانے والے جانتے ہیں کہ یہ وہابی پیچھے پڑ جاتے ہیں اُن لوگوں کے جو جماعت میں شامل نہ ہوں، اور پھر خوامخواہ بے وجہ ہی تنگ کرتے ہیں اللہ کی اُس مقدّس سرزمین پر مسلمانوں کو ایسا اِس لیئے کہہ رہا ہوں کہ ایسا میرے اور میرے دوسرے ساتھیوں کے ساتھ ہوچکا ہے اور وہاں کے مقامی صحیح العقیدہ سُنّی مسلمان نے بتایا کہ " آپ لوگ اگر جماعت میں شامل نہیں ہوتے یا ایسی کوئی حرکت کرتے ہیں جو اِن وہابیوں کے عقائد کے خلاف ہوں تو بعد میں یہ لوگ ہمیں بھی پریشان کرتے ہیں کہ تم لوگ اِن کو چڑھاتے یا سیکھاتے ہو کہ ایسا کریں وغیرہ وغیرہ۔۔۔" اب ایسے فرعونوں کی موجودگی میں اگر محض شامل ہوگئے اور بعد میں نماز لوٹائی تو اِس سے تم یعنی وہابی جیسے بزدل اور اللہ کے نافرمان لوگوں کو کیا واسطہ کہ ہم پر اِس طرح کے اعتراض کرتے پھرو؟ افریقہ وغیرہ سے آئے ہوئے لوگوں سے یہ لوگ ڈرتے ہیں اِس لیئے وہ جو کچھ کریں اُن کو کچھ بھی نہیں کہتے۔ اور امریکہ و یورپ وغیرہ تو اِن کے باپ ہیں۔۔۔ اِس وہابی کی اصلیت نیچے لنک پر دیکھ لیں http://www.islamimehfil.com/topic/21341-مزارات-پر-دھماکے-کون-کرواتا-ہے-؟-پوسٹر-کا-جواب-دیں/?p=95587
    1 point
  5. جھوٹے وہابی شرم کر یہ لے پورئے سکین پیج پڑھ اس میں تو وہ لکھ رہے ہیں کہ یہ تمہارا اعتراض ہے کہ شاہد کا ترجمہ حاضر ہےیہ کیس ان پڑھ کا ترجمہ ہے ۔۔ پھر اس کا جواب بھی دیا ہے
    1 point
×
×
  • Create New...