Jump to content

لیڈر بورڈ

مشہور مواد

Showing content with the highest reputation on 11/03/2021 in all areas

  1. المہند پر تقریظات لینے کے لئے دیوبندی عالم کا علمائے حرمین سے دجل و فریب.....!!! اصل حقیقت یہ ہے کہ علمائے حرمین نے علمائے دیوبند سے کوئی سوالات نہیں پوچھے جب کہ المہند کے جعلی سوالات حسین احمد کانگریسی دیوبندی نے لکھے اور اسکے جعلی جوابات خلیل احمد انبیٹھوی دیوبندی نے دیئے پھر عاشق الہی میرٹھی دیوبندی نے ان کو عرب لے گیا اور وہاں کے علماء سے یہ جھوٹ بولا کہ یہ کتاب وہابی فرقہ کے رد میں لکھی گئی ہے اس لئے اس کو اس کتاب پر انکی تقریظ چاہئے۔ اس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے: دیوبندی مفتی اعظم ہندو پاک محمود حسن لکھتا ہے: "اسی زمانے میں مولانا حسین احمد مدنی رحمۃ اللہ علیہ بھی وہیں تھے حجاز مقدس میں۔ انہوں نے اٹھائیس سوالات لکھ کر بھیجے سہارنپور حضرت مولانا خلیل احمد سہارنپوری رحمۃ اللہ علیہ کے پاس ان ہی مسائل سے متعلق جو حسام الحرمین میں تھے۔ مولانا خلیل احمد صاحب نے عربی میں ان جوابات لکھے اور بہت سارے علماء کے اس پر دستخظ کرائے۔ مولانا عاشق الہی میرٹھی اس کو لے کر گئے حجاز مقدس وہاں سے شام گئے ۔ وہاں کے علماء سے اس پر دستخط کروائے۔" [مسلک علماء دیوبند ص 46] اس سے واضح ہوگیا ہے کہ المہند کے سوالات علمائے حرمین و عرب کے نہیں ہیں بلکہ خود دیوبندیوں کے اپنے ہیں ۔ اب آتے ہیں ان علمائے عرب کی طرف جن سے دھوکہ کر کے تقریظ لی گئی کہ المہند وہابی فرقہ کے رد میں لکھی گئی ہے۔ المہند میں علامہ شیخ مصطفی بن احمد شطی حنبلی کی تقریظ میں اس طرح عبارت ہے جس کا ترحمہ دیوبندیوں نے اس طرح کیا ہے: "انہیں خاصان خدا میں سے عالم، فاضل فہیم، عقیل، کامل اس رسالہ کے مولف بھی ہیں جو چند شرعی مسئلوں اور شریف علمی بحثوں پر مشتمل ہے وہابی فرقہ کی تردید کے لئے علماء حنبلی کے مذہب کے موافق بعض مسائل میں اور یہ رد انشاءاللہ اپنے موقع پر ہے۔" [المہند علی المفند(مترجم) ص 114] اور شیخ محمود رشید العطار الشامی کی تقریظ میں عبارت اس طرح ہے: "امابعد پس میں مطلع ہوا اس تالیف جلیل پر پس پایا اس کو جامع ہر باریک و باعظمت مضمون کا جس میں رد ہے بدعتی وہابیوں کے گروہ پر، مولف جیسے علماء کو حق زیادہ کرے۔" [المہند علی المفند(مترجم) ص 115] اب تحریر پڑھنے والے حضرات خود اندازہ لگائیں دیوبندی علماء نے کتنا کذب بیانی کی ہے المہند کے سوالات لکھتے وقت اور علمائے حرمین و عرب سےتقریظ لیتے وقت۔ اس لئے حقیقت یہی ہے المہند کتاب دجل و فریب کا ایک مجموعہ ہے جس میں علمائے عرب سے دھوکہ و فریب کرکے تقریظات لیں گئیں۔ اللہ عزوجل ایسے مکار و کذاب لوگوں سے سب مسلمانوں کو محفوظ رکھے۔ آمین
    1 point
  2. تحریر : ابوالھمّام محمد فاروقی مجدّدی منصبِ دیوبندیت (قسط اول_ دیوبند و ہنود ) کچھ لوگ خود کو دیوبندی کہنا نہ صرف پسند کرتے ہیں بلکہ اس پر ناز بھی کرتے ہیں اور اس منصبِ دیوبندیت پر فخر محسوس کرتے ہیں آئیے دیوبندی تاریخ کی روشنی میں دیکھتے ہیں کہ 'دیوبند' ہے کیا؟ " دیوبند اور دارالعلوم دیوبند میں چولی دامن کا ساتھ ہے دارالعلوم کا دیوبند سے گہرا تعلق اور رابطہ ہے. دیوبند کی تاریخ دارالعلوم کے مجد و شرف کا ایک حصہ ہے." مکمل تاریخ دارالعلوم دیوبند، جلد اول صفحہ 129 دیکھئیے دیوبند کی تاریخ کو دارالعلوم دیوبند کے مجد و شرف کا حصہ قرار دے کر چولی دامن کا ساتھ قرار دیا گیا ہے… اسی منصبِ دیوبندیت کو سمجھنے کے لئے لئے دیوبند کی تاریخ کا سمجھنا بھی ضروری ہے… " یہ نام 'دیوی' اور 'بن' سے مرکب ہو کر بنا ہے پہلے دیو بن بولا جاتا تھا. پھر کثرت استعمال سے دیبن بولا جانے لگا. بعد ازاں تصرف متکلمین سے دیوبند نام ہو گیا." مکمل تاریخ دارالعلوم دیوبند، جلد اول صفحہ 129 حامد میاں لکھتے ہیں " میں نے رشتہ داروں سے 'دیوی بن' نام بھی سنا ہے. وہ یہ کہتے تھے کہ اس کا مسجع و مقفیٰ نام یہ ہے ' دیوی بن بر لبِ دریائے گنگ'." الرشید دارالعلوم دیوبند نمبر، صفحہ 730 میاں اصغر حسین دیوبندی لکھتے ہیں " معتبر لوگوں سے یہ منقول ہے کہ تمام ہندوستان کی طرح اس نواح میں بھی ہنود بت پرست آباد تھے. بتوں اور دیبیوں کی کثرت نے اس کو دیبی بن سے مشہور کرایا اور تصرفِ متکلمین سے ابتدا میں دیبن اور رفتہ رفتہ دیوبند کہلایا." حیات شیخ الہند، صفحہ 12 قاری طیب مہتمم دارالعلوم دیوبند نے صد سالہ اجلاس دارالعلوم دیوبند کے خطبہ استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ " یہ بستی برادران وطن کی ایک زبردست تیرتھ گاہ ہونے کی وجہ سے جو 'دیوی کنڈ' کے نام سے معروف ہے اور اس پر آج سالانہ میلہ لگتا ہے مرکزیت کی حامل ہے، اس دیوی کنڈ ہی کے نام پر اس بستی کا قدیم نام 'دیبی بن' تھا جو کثرت استعمال سے دیوبند کے نام سے مشہور ہو گیا" مکمل تاریخ دارالعلوم دیوبند، جلد اول صفحہ 10 جب بھی دیوی کی بات آتی ہے تو ہندو مشرکین کی طرف خیال جاتا ہے. اب دیوبندی نسبت و منصب آسانی سے سمجھا جا سکتا ہے…. جیسا کہ اصغر حسین دیوبندی میاں نے بتوں اور دیبیوں کی کثرت کو وجہ نام بتایا ہے….. قاری طیب صاحب نے تیرتھ گاہ کے طور پر اس کا تعارف پیش کر کے ہندوؤں کی مقدس جائے جاترا کا بھی ذکر کیا…. حامد میاں نے دیوی بن بر لبِ دریائے گنگ کا ذکر کر کے گنگا کیلئے ہندوؤں کی تقدس کو بھی یاد کیا اور یہی نہیں بلکہ دیوبندی اکابر بھی گنگا و جمنا با برکت سمجھتے ہیں جیسا کہ مناظر احسن گیلانی لکھتے ہیں کہ "یہی نہیں کہ ہندوستان کے دونوں با برکت دریا گنگا و جمنا پہاڑ سے اتر کر اسی سر زمین کی مٹی کو چومتے ہوئے آگے بڑھتے ہیں" سوانح قاسمی جلد اول صفحہ 49 مناظر احسن گیلانی بھی گنگا جمنا کو با برکت سمجھتا ہے …. اور اسی برکت کی نسبت سے دیوبندی منصب کو بھی دیوبندیت کے ہاں قابل فخر سمجھا جاتا ہے. اب جو حضرات محض دینی جنون کی وجہ سے خود کو دیوبندی کہتے ہیں وہ ہندو مذہب کی نسبت پر بھی غور کریں کہ اس نسبت کا مجد و شرف کس مذہب سے ملتا ہے… رہی یہ بات کہ دارالعلوم دیوبند کی بات اس کے بارے میں تفصیل آگے بیان ہوگا کہ اس مدرسہ کو دیوبند سے کیوں جوڑا گیا…. جاری ہے…..
    1 point
  3. Jazakallah khayr. Ham ko pehlay hi pata thah kay Khalil Ahmad Dajjalpuri nay jhoota dawa likha thah kay Arab Ulamah nay sawal keeyeh thay. Magr ghalti sirf yeh huwi kay mein samja kay Khalil Ahmad Dajjalpuri nay khud ijaad keeyeh ... abh pata chala kay ... Maadaani aur Saharunpuri ka fraib thah. Wesay Hussain Ahmad Madani toh kuch bi kar sakta thah ... jis nay kitabenh garh garh kar Ala Hazrat say mansoob kar deenh woh aur kia kia kameeniat karta raha ... kis ko pata aur kon batahay.
    1 point
  4. Yesterday Hazrat Pir Syed Noorani Mian Son of Hashmi Mian Gave a Excellant Speech on Barzakh Detailed Speech In Hazrat Sultan Bahu Trust Birmingham This Speech is Recommended (3 hours long): http://www.megaupload.com/?d=NCJ47VVO (Part 1) http://www.megaupload.com/?d=YY6CR3B9 (Part 2) Also Speech By Hazrat E Alama Maqsood Ahmad Qadri Sahib General Sectary Jamaat E Ahlesunnat America Yesterday Speech Topic: Shaan-E-Abubakar: http://www.megaupload.com/?d=GL51Z490 I request all brothers and sister's to listen to these speeches and remember me in your Dua's and any feedback is welcome. Yahan is wajah se upload nahin karta ke time lagta hai, yahan aasani se hojata hai, aur jitni memory baaqi rahe site ki utni behtar hoti hai. Yahan se download karliya karen file's to miljayegin INSHALLAH.
    1 point
×
×
  • Create New...