Jump to content

لیڈر بورڈ

مشہور مواد

Showing content with the highest reputation on 28/10/2019 in all areas

  1. جی ضرور ہم انتظار میں رہیں گے۔ لیکن جواب اصولی اور تحقیقی ہو اور پوسٹرز سے نہ ہو بلکہ تحریری جواب ہو۔ ان شاء اللہ ہم ضرور آپ کی اس تحریر کا جواب دیں گے۔ باقی میری مجبوری یہ ہے چائینہ میں کبھی اسلامی محفل پر لاگ ان نہیں ہو پاتا کیونکہ میرا وی پی این اس سائٹ کو اوپن نہیں کرتا اس لئے جیسے میں آئن لائن ہوا کروں گا تو آپ کو جواب دے دیا کروں گا۔ آپ کا بھی شکریہ
    1 point
  2. آپ ہمیں امام ذہبی کا آخری موقف بتا دیں تاکہ حقیقت واضح ہو جائے باقی امام ذہبی کے نزدیک میزان الاعتدال والی روایت بھی ضعیف و کذب ہے۔اب ضعیف و کذب راویت پر کسی کو کیا قاتل کہا جا سکتا ہے؟؟ اگر بالفرض ایک صورت میں ایسا مان بھی لیا جائے تو امام ذہبی نے اس بارے میں کوئی صحیح روایت پیش نہیں کی۔ لیکن جس راوی کے ترجمہ میں ذکر کیا ہے خود اسے متروک قرار دے چکے ہیں ۔ لیکن آخری کتاب سیراعلام النبلاء میں انقطاع قرار دیا اور پھر وہی جملے کو نہیں لکھا جس سے واضح ہو جاتا ہے امام ذہبی نے اپنی پرانی عبارت کے تساہل سے رجوع کر لیا تھا۔ واللہ اعلم
    1 point
×
×
  • Create New...