ارے جناب آپ نے سب سے پہلے امام ذہبی علیہ الرحمہ پر الزام لگایا ہم نے اس کا جواب دیا اب اصولایہ بنتا تھا کہ آپ امام ذہبی سے اسے صحابی ثابت کرتے پھر ہماری بات کا رد کرتے جب کہ آپ نے ایسا کچھ بھی نہیں کیا اور جناب پھر ابن حزم کو لے آئے۔
ایسے تو شمر ذی الجوشن کو شیعہ علماء نے اصحاب علی رضی اللہ عنہ میں لکھا ہے تو پھر اسے بھی آپ تسلیم کرتے ہیں؟؟
باقی رہی ابن حزم کی بات ارے بھائی ابن حزم کو ہم کب سے صحیح سمجھتے ہیں؟؟
ابن حزم تو صحابہ کو مجہول کہہ دیتا ہے کبھی ان شیعہ و رافضی بنا دیتا ہے اس لیے ابن حزم ہمارے نزدیک گمراہ ہے اور اس کے نظریات بھی بہت خراب تھے۔
اس لئے ابن حزم کے حوالہ جات ہمارے لیے حجت نہیں اگرچہ وہابیوں کے لئے حجت ہیں۔
باقی میں معذرت کرتا ہوں آپ لوگوں کی بحث میں بنا تسلسل سے آ گیا لیکن آپ کو چاہیے تحقیق سے کام لیا ایسے ہی پوسٹر نہ چپکایا کریں۔
شکریہ