منہاجی صاحب
اللہ و رسول جس کے مولا ہیں ،تو علی بھی اُس کا مولا ہے۔
یہاںمولا کا معنی حبیب وناصر ہے،یارومددگار ہے۔
اور اگر مولا کا معنی سیدو آقا اور سردار لیتے ہو تو پھر
حضرت علی کو باقی انبیاء کرام کا سید وآقا وسردار ماننا لازم آئے گااور یہ کفر ہے۔
حضور ﷺ عالمین کے مولا ہیں اور عالمین کے سید ہیں۔ مگر
حضرت علی ؓ عالمین کے مولا ہیں مگر عالمین کے سید نہیں۔
کیا آپ لوگ اپنے موقف کے مطابق حضرت علیؓ کو عالمین کا مولا یعنی مولائے کائنات(آقائے کائنات) مانتے ہو یا نہیں؟