جناب دیوبندی صاحب
آپ نے مرتضیٰ چاندپوری کی اولادالزوانی لکھی، یہ گالی ھے
یا مدح ھے؟ نظیر ھے تو پیش کریں۔
ھوالمعظم کتاب کو ھم تسلیم نہیں کرتے۔ بر سبیل تنزل، اُس میں سے
خواجہ ضیاء الدین سیالوی کے الفاظ پیش کریں۔
آپ نے پوچھا ھے کہ دیوبندی بریلوی اختلافات کیا ھیں؟
یہ ضروریات دین میں بھی ھیں، ضروریات مذھب اھل سنت میں بھی ھیں اور
فروعیات و اجتہادیات میں بھی ھیں۔
آپ جواب تو کسی بات کا دیتے نہیں اور
اوٹ پٹانگ اپنی ھی ھانکے جاتے ھیں
اگر بحث کا شوق ھے تو ھماری بھی ھر بات کا جواب دیا کریں ۔