Page 1 of 1
Taqi Usmani Kafir Ya Mushrik ?
#1
Posted 2 weeks ago
Source: Monthly Ma'arif-e-Raza Karachi
Please Don't Forget to Visit Ma'arif-e-Raza Webstie
http://www.imamahmadraza.net/
-=Visit My Forum=-
http://irshad-ul-islam.com/
-=Also Visit=-
http://www.ja-alhaq.com/
http://www.razanw.org/
http://www.islamieducation.com/
http://irshad-ul-islam.com/
-=Also Visit=-
http://www.ja-alhaq.com/
http://www.razanw.org/
http://www.islamieducation.com/
#2
Posted A week ago
Kis kitab may yeh aya hay k khawab sya aqayd sabit hotey hay..
Pehlay ye sabit karo phir jo ap apnay 4 natayj ya aqeeday nikalay wo bhi inshallah hum ghalat sabit karengay.
- Hayat un Nabi k Ulema e Deoband Hamesha se qail hain. Balkay is k munkir ko Kharij al Islam samajhtay hain. Tafseel k leye Taskeen us Sudoor az Allama Sarfaraz Khan Safdar rehmatullah Mulahiza ho.Aap log jhota propaganda na karain.
- Point no. 2 aur Point no 3 main kya farkh hai. Ye koi Brelvi batai ga.
- ilm e ghaib sirf Allah ki sifat hai. Allah kisi ko kuch khabar de dai to ye Izhar e ghaib, ittela e ghaib, Amba e ghaib aur Akhbar e ghaib hoga na k ilm e ghaib. Izhar e ghaib, ittela e ghaib, Amba e ghaib aur Akhbar e ghaib k Ulema e Deoband bhi Qail hain.Yahan aik sawal hai, K jab Huzoor k ilm e ghaib hai k Ummat pe azaab aanay k andesha hai to ye bhi ilm hoga k Azaab aaiga k nahi. Agar aaiga ya nahi aai ga ye baat pata hai to Surah Shams ka Amal kyon batlaya?
- Ye bataiye k ye madad ma foqul Asbab hai ye Tahtul Asbab hai?
This post has been edited by mameenkhn: A week ago
#4
Posted A week ago
mameenkhn, on 01 October 2009 - 12:42 AM, said:
Kis kitab may yeh aya hay k khawab sya aqayd sabit hotey hay..
Pehlay ye sabit karo phir jo ap apnay 4 natayj ya aqeeday nikalay wo bhi inshallah hum ghalat sabit karengay.
- Hayat un Nabi k Ulema e Deoband Hamesha se qail hain. Balkay is k munkir ko Kharij al Islam samajhtay hain. Tafseel k leye Taskeen us Sudoor az Allama Sarfaraz Khan Safdar rehmatullah Mulahiza ho.Aap log jhota propaganda na karain.
- Point no. 2 aur Point no 3 main kya farkh hai. Ye koi Brelvi batai ga.
- ilm e ghaib sirf Allah ki sifat hai. Allah kisi ko kuch khabar de dai to ye Izhar e ghaib, ittela e ghaib, Amba e ghaib aur Akhbar e ghaib hoga na k ilm e ghaib. Izhar e ghaib, ittela e ghaib, Amba e ghaib aur Akhbar e ghaib k Ulema e Deoband bhi Qail hain.Yahan aik sawal hai, K jab Huzoor k ilm e ghaib hai k Ummat pe azaab aanay k andesha hai to ye bhi ilm hoga k Azaab aaiga k nahi. Agar aaiga ya nahi aai ga ye baat pata hai to Surah Shams ka Amal kyon batlaya?
- Ye bataiye k ye madad ma foqul Asbab hai ye Tahtul Asbab hai?
چلیے آپ کہتے ہیں کہ خواب سے عقائد ثابت نہیں ہوتے، تو حضرت یہ تو پھر آپ تقی عثمانی سے پوچھہئے کہ خواب بیان کیوں کیا؟
تقی عثمانی نے خواب بیان کیا کہ خواب میں کسی بزرگ نے دیکھا کہ حضور فرما رہے ہیں کہ پاکستان پر عذاب آنے والا ہے، لہذا اس عذاب سے بچنے کے لیے ستر ہزار بار سورۃ شمس کی تلاوت کریں۔ مزید تقی عثمانی نے یہ بھی کہا کہ چونکہ شیطان حضور کی شکل میں نہیں آسکتا لہذا یہ خواب سچا ہے۔ سو کہنے کا مقصد یہ کہ آپ کے تقی عثمانی نے اس خواب کو سچا مانا، حضور کی بیان کردہ پاکستان پر عذاب کی پیشنگوئی کو سچا مانا تبھی تو سورۃ شمس کی تلاوت کی تلقین لوگوں کو کی۔
اب آئیے آپ کے دیگر سوالات کی طرف۔ اصولی طور پر تو آپ کو یہ سوالات تقی عثمانی سے کرنے چاہیے تھے۔ خیر آپ کی آسانی کے لیے آپ کی مدد کیے دیتے ہیں۔
1۔ یوں بے پیندے کے لوٹے کی طرح تو دیوبندی حضرات زمانے سے لڑھک رہے ہیں۔ ایک طرف آپ کہتے ہیں کہ دیوبندی حیات نبوی کے منکر نہیں دوسری طرف تقویتہ الایمان میں نبی کو مر کر مٹی میں ملنے والا لکھنے والے اسماعیل دہلوی کو اپنے اکابرین میں بھی گنتے ہیں۔
2۔ نقطہ نمبر 2 میں حضور کا وصال کے بعد بھی اپنی امت کے حال سے باخبر ہونے کی بات ہے جبکہ نقطہ نمبر 3 میں آئندہ کے حالات کی خبر دینے یعنی حضور کے علم غیب کی بات ہے۔ صاف سلیس اردو میں لکھا ہے۔ خدا جانے اس میں کون سی مشکل بات تھی جو آپ سمجھ نہ سکے۔
3۔ کیا اس سے آپ کی یہ مراد ہے کہ علم غیب کی اصطلاح اللہ کے سوا کسی اور کے لیے استعمال کرنا غلط ہے۔ اگر ایسا ہے تو جا کر اشرف تھانوی کی قبر پر جوتے برسائیے جو زید و عمر، صبی و مجنون، جمیع حیوانات و بہائم تک کے لئے علم غیب کی اصطلاح استعمال کرچکے۔ معارف الاقرآن میں آپ کے مفسر رسول اللہ کے علم غیب کے متعلق تقضائے ادب کا عنوان قائم کرکے تفصیل لکھتے ہیں۔
نیز آپ یہ کہتے ہیں کہ اطلاع غیب کے ہم دیوبندی قائل ہیں۔
اطلاع و اظہار غیب ذریعہ علم ہیں اور جب ان کا ثبوت قرآن سے پایا جائے تو لامحالہ ان کا مسب یعنی علم بھی ثابت ہو جائے گا۔ تعلیم کا مطاوع اور لازم علم ہے، جب احکام شرع اور علم غیب کی تعلیم ثابت اور آپ خود اس کے قائل بھی تو پھر رہ ہی کیا جاتا ہے؟ اللہ نے تعلیم دی تو پھر تعلیم خداوندی پر علم کا مترتب نہ ہونا محال ہے۔ لہذا حضور کے لیے علم الاحکام اور علم غیب بھی ثابت ہوا۔
4۔ یہ سوال تو آپ اپنے تقی عثمانی سے کرنا چاہیئے۔ ہم آپ کے توسل سے تقی عثمانی کے جواب کے منتظر رہیں گے۔
آگے آپ نے عام بوکھلائے ہوئے دیوبندی کی طرح کچھ نہ بن پڑنے پر اعلیٰحضرت پر اعتراض کر ڈالا۔
آپ نے ملفوضات کا جو حوالہ دیا اس میں کسی طرح بھی علم کی نفی نہیں ثابت نہیں ہوتی۔ توجہ کا نہ ہونا علم کی نفی ثابت نہیں کرتا۔ اور اس طرح کا یہ پہلا اعتراض بھی نہیں۔
اچھا یہ بتائیے کہ جبرائیل اللہ کے حکم سے ہی آئے تھے، تو پھر کیا نعوذباللہ اللہ کو بھی خبر نہ تھی کہ حضور کے گھر میں کتا موجود ہے؟ ظاہر ہے کہ اللہ علیم و خبیر ہے تو پھر جبرائیل سے پہلے ہی ،جس دن اگلے دن حاضر ہونے کا وعدہ کیا اسی دن کیوں نہ بتلا دیا کہ حضور جس گھر میں تصویر یا کتا ہو اس میں فرشتہ نہیں آتے۔
اس طرح کے بیشتر مغالطے دے کر دیوبندی نے اپنی بگڑی بنانے کی کوششیں کی ہیں لیکن سبھی ناکام۔
جیسا کہ دیوبندی اعتراض کرتے ہیں کہ اگر حضور کو علم غیب ہوتا تو بئرمعونہ کے منافقین کے ہاتھوں دھوکے سے 70 صحابہ کو شہید ہونے سے بچا لیتے۔ یہاں بھی وہی معاملہ ہے۔ علم حضور کو بھی تھا کہ رضا الہٰی یہی ہے کہ ان اصحاب کی شہادت کا وقت آگیا ہے، لیکن راضی برضا تھے۔ ورنہ تو اللہ علیم و خبیر ہے، اللہ نے کیوں وحی بھیج کر نہ روکا؟
پھر کچھ دیوبندی ام المومنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ کے ہار کی گمشدگی کے واقعے کے حوالے سے ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ رسول اللہ کو علم غیب نہیں تھا ورنہ اسی وقت بتا دیتے۔
بیان نہ کرنا یا نہ بتانا اس بات کی دلیل کبھی نہیں ہوتا کہ علم ہی نہیں۔ نہ بتانے میں بھی بہت حکمتیں پوشیدہ ہوتی ہیں۔ حضور نے بتایا اس لئے نہیں کہ مرضیِ الہٰی یہی تھی کہ سیدہ عائشہ صدیقہ کا ہار گم ہو، مسلمان ہار کی تلاش میں رکیں، ظہر کا وقت آئے اور پانی نہ ملنے پر صحابہ آپ سے پوچھیں کہ رسول اللہ اب کیا کریں، تب آیت تیمم نازل ہو۔ جس سے سیدہ عائشہ صدیقہ کی عظمت قیامت تک مسلمانوں کو معلوم ہوکہ ان کے طفیل ہمیں تیمم کا حکم ملا۔
یہ بھلا کیسے ممکن کہ رسول اللہ جن سے صدیقِ اکبر کے ایمان کا رتبہ نہ چھپا ہو اور فرمائیں کہ ابوبکر کا ایمان قیامت تک کے تمام امتیوں کے ایمان کے ساتھ تولا جائے تو بھاری ہے (نور الابصار) وہ اونٹ کے نیچے چھپا ہار نہ دیکھ پائیں۔
#5
Posted 4 days ago
Janab,,,,,,,
Shah Ismaeel Shaheed Rehmatullah aleh ka is maslay se koi taalluq nahi.. aap ne agar iis ibarat pe baat kerni hai aik alag topic banai aap ki tabiyat saaf kerdi jaai gi.
Moderator sahab aap khud to forum k rules ki pabandi keejiye.. agar hum ye likhain k Ahmad Raza Jahannum k jis garhay main dafan hai us pay ja k 4 jutay maro. to hamari post delete na kerna.........
jahan tak ap nay ilm gheb par kahani sunaye hay..
or apni gande zehniyyat ka izhar karte hoye apnay alaahzrat ki tarhan ulmay deoband par baqwas ki hay tu is k laye bhi alag se topic banay ilm ghaib par tabyat bhi hare kardi jaye ge......
Janab-e-man.. Kawab pe tabsara kertai huway tumhari molvi ne apnay chaar aqaaid bayan kye hain. Shaikh ul Islam Mufti Taqi Usmani Damat barkatohum ne nahi. Bulkay unhoon ne ye baat wazaih apnay bayan main ki hai kay Ummati ka Khawab Hujjat nahi hota...... Khawab se in chaar aqaid ka jawab tum logon ne dena hai. baat sare khwab ki hay k aya khawab sya yeh 4 chezain jin ka ta'aluq aqayd sya hay, wo sabit karennnnnn...
ap nay khwab say muta'aliq koi bih baat nahe kie balkay kharji batain ki hain... jo is baat ki daleel hay k ap k nazdeek bhi kuch sabit nahe hote,
Saat hi Sajid Bhai ka jawab bhi de dena.. agar zari see bhi sharm hai to .... ye post delete na kerna
Share this topic:
Page 1 of 1